پورا مہینہ چھٹیاں، طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، سکولوں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات کا امکان Posted on December 10, 2021 by admin اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]