لاہور (پی این آئی )نجی تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد کے باوجود کرونا اپنا اثر دکھانے لگا ، 6دنوں میں کرونا متاثرین کی تعداد 44ہو گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں سیمپلنگ کاعمل جاری ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکےمزید […]