سکول جانے والے بچوں کیلئے اہم خبر ،پنجاب حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا Posted on January 17, 2022 by admin لاہور، اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے طلبہ کی اسکول میں حاضری کے لیے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ اسکولوں […]