ن لیگ میں جس سڑک کی لاگت فی کلومیٹر 37کروڑ روپے آئی وہ اب کتنے کروڑ میں بنائی جارہی ہے؟حیران کن تفصیلات آگئیں Posted on November 16, 2021 by admin لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے دور میں جس سڑک کی فی کلومیٹر لاگت 37 کروڑ روپے تھی، وہی سڑک اب 17 کروڑ کی لاگت میں تعمیر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو […]