سی ڈی اے ملازمین کے مزے ہوگئے، کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والوں کے لیے 1500روپے ماہانہ سپیشل الاؤنس کی منظوری Posted on November 16, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)نے کرونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے سی ڈی اے ملازمین کے لیے 1500 روپے ماہانہ سپیشل الائونس کی منظوری دے دی مجوزہ الائونس تین ماہ تک سی ڈی اے ملازمین کو دیا جائے گا الائونس دینے […]