بلدیاتی اداروں کو سپورٹس فنڈ دینے کا اعلان کر دیا گیا Posted on May 19, 2021 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی) محکمہ بلدیات نے مقامی سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلئے 2 فیصد بجٹ مختص کرنے کااعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات نے صوبے میں مقامی سطح پر کھیلوں کے فروغ کے لیے 2فیصدبجٹ مختص کرنے کااعلان کیا ہے، اس حوالے سے […]