راول ڈیم میں پانی کی سطح کو برقرار رکھنے کیلئے سپل ویز کھولنے کیلئے الرٹ جاری Posted on August 2, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آن لائن)راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749 فٹ تک پہنچ گئی ،آج سپل وے کھلنے کا الرٹ جاری ۔اے سی رورل کے مطابق راول ڈیم کی پانی کی موجودہ سطح 1749.50 فٹ ہے۔یہ فیصلہ پانی کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے کیا […]