سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی جھوٹی اطلاع، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، اطلاع دینے والے نے اپنا نام کیا بتایا؟ Posted on February 5, 2022 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی غلط اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مکمل سرچنگ کے بعدعمارت کلیئر قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب آرام باغ میں بم کی اطلاع […]