سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے کا حکم، مرتضیٰ وہاب نے معافی مانگ لی

کراچی (پی این آئی)سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت سخت الفاظ استعمال کرنے پر […]

close