سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی کو بحال کر دیا Posted on August 17, 2021 by Tuba Zafar اسلام آ باد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان نعیم […]