سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کے خاندان کو بڑا ریلیف دے دیا ، دونوں بیگمات کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا Posted on September 27, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دونوں بیگمات کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ عدالت نے ریفرنس کے تمام ملزمان کی ضمانت مقدمات کو یکجا کرتے ہوئے کیس کو جلد سماعت […]