سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے، پاکستانی عوام حکمرانوں کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بد دعائیں دے رہے ہیں سلیکٹیڈ وزیراعظم اور نیب گٹھ جوڑ پوری قوم کے سامنے عیاں ہو چکا ہے، رہنما (ن) لیگ Posted on April 16, 2021 by Tuba Zafar شیخوپورہ(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نا اہل و نا لائق حکمرانوں کا جانا ٹھہر چکا ہے ملک میں آئے روز بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ہو شربا مہنگائی، بے روزگاری غربت […]