سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی431 کمسن ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی Posted on December 8, 2021 by Tuba Zafar پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ٹریفک حادثات سے بچنے کی خاطر گزشتہ ماہ 431 کمسن ڈرائیوروں (انڈر ایج) نوجوانوں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ضلع […]