سٹاک مارکیٹ میں مندی، 632 پوائنٹس گر گئے Posted on October 1, 2020 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی )سٹاک مارکیٹ میں مندی، 632 پوائنٹس گر گئے، ملک بھر میں سیاسی حالات کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بدترین مندا ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 632.88 پوائنٹس گر گیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 80 ارب […]