سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم نظر بند اور وزرا ءکو گرفتار کر لیا گیا Posted on October 25, 2021 by admin اسلام آباد (پی این آئی)سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم کو گھر میں نظر بند کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی وزارت اطلاعات نے فوج کی جانب سے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو نظر بند کرکے نامعلوم مقام پر رکھے جانے کی تصدیق […]