قبریں کھود کر سونے کے دانت چوری کرنے والا گورکن گرفتار، گھر پر چھاپہ، سونے کے کتنے دانت برآمد کر لیے گئے؟ Posted on January 3, 2021 by Tuba Zafar برلن (این این آئی)جرمنی میں ایک ایسے گورکن کو گرفتار کیاگیا ہے جو طویل عرصے تک رات کے وقت قبر کھود کر مردوں کے سونے کے دانت نکالتا رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر وارزبرگ میں پولیس نے اس گورکن کے گھرسے 11 […]