سول، فوجی افسروں کو 5سال میں کیا کیا تحفے سرکاری توشہ خانہ سے دیئے گئے؟عدالت عالیہ نے تفصیل طلب کر لی Posted on December 24, 2020 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تمام سول اور فوجی افسران کو پچھلے پانچ سالوں میں ملنے والے تحائف کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے یہ احکامات ایک وکیل کی درخواست پر دیے ہیں جس میں انہوں نے گذشتہ […]