سی ڈی اے کے ترقیاتی فنڈز 53ارب روپے سے تجاوز کرگئے Posted on October 12, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آن لائن )وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے ) کے ترقیاتی فنڈز 53ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں ۔سی ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آف اکائونٹس ٹریژری ڈویژن سے جاری تفصیلات کے مطابق سی ڈی کے پاس اپنے فنڈز کی مد میں تقریباً 48ملین کی رقم […]