سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد دھر لیے گئے

کراچی(آئی این پی ) سی ٹی ڈی نے وفاقی حساس ادارے کی مدد سے ماڑی پور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے […]

close