سی ٹی ڈی میں 1600 بھرتیاں، امیدواروں کے قد میں 5 انچ کی رعایت کا مطالبہ کر دیا گیا Posted on January 28, 2022 by Tuba Zafar کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پونے دو گھنٹے کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر سردار بابرخان موسیٰ خیل کی زیر صدارت شروع ہوا۔اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر نے ایوان کو بتایا کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر بلوچ گزشتہ دنوں انتقال کر […]