چار دن مسلسل سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی( ایس ایس جی سی) نے اینگرو ٹرمینل پر ایف ایس آر یو کی تبدیلی کے باعث سندھ اور بلوچستان کے سی این جی سٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات16ستمبر تک گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا […]

پرانی قیمتیں واپس بحال، اوگرا نے سی این جی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، جس کے بعد سی این جی کی پرانی قیمت بحال کردی گئی، ایل این جی قیمت میں اضافے کے بعد سی این جی کی قیمت میں […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل ! سی این جی بحران دوبارہ سر اٹھانے لگا

لاہور (پی این آئی) عید سے قبل سی این جی کے بحران کا خدشہ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کو […]

سی این جی قیمتوں میں اضافہ، سندھ اور وفاق آمنے سامنے

کراچی (آئی این پی) سندھ میں سی این جی مہنگی کرنے پر سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا دیگر چیزوں کی طرح سی این جی پر بھی وفاق سبسڈی دے۔تفصیلات کے مطابق سی این جی […]

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔سی این جی کی قیمت میں 18روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور […]

کہاں سی این جی کی قیمت 17روپے اور کہاں 30روپے بڑھائی جائیگی؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی ) سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز دوہفتے بعد کھل گئے ہیں تاہم قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق سندھ میں سی این جی نئی قیمت 140 روپے پر فروخت ہو رہی ہےجبکہ پمپس […]

سی این جی کی قیمت میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) ایل این جی پر جنرل سیلز ٹیکس(جی ایس ٹی)کی شرح میں اضافے کے باعث سی این جی کی قیمت میں30روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔سی این جی ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس بلالیا جس میں جی ایس ٹی کا معاملہ وفاقی حکومت کے […]

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع کر دی گئی

کراچی (پی این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 9 جولائی تک بند رہینگے ۔ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی […]

سی این جی صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی، گیس کی فراہمی کب تک معطل رہے گی؟

کراچی(پی این آئی) سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی […]

close