سی این جی سیکٹر کے لیے 15 فروری تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کو ترجیح دی جائے گی، کابینہ کمیٹی کو بریفنگ Posted on December 3, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گیس کی قلت میں مزیداضافہ ہو گیا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی کے لیے گھریلو صارفین کو ترجیح دی جائے گی۔اس حوالے سےکابینہ کی توانائی کمیٹی کو بتایا گیا کہ سردیوں میں گیس فراہمی […]