وزیراعظم اور آرمی چیف کی انتہائی اہم ملاقات، سیاسی و عسکری قیادت میں پھوٹ ڈالنے والوں کیلئے واضح پیغام دیدیا گیا Posted on October 18, 2021 by admin اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں اور آج بھی ملاقات ہوئی ہے، سارے معاملات طے ہو چکے ہیں۔پیر کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد […]