سعودی عرب میں سیاحوں کو آنے کے اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستانیوں کو بھی سعودی عرب داخلے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ Posted on July 31, 2021 by admin ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے مملکت میں سیاحتی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں جس کے بعد غیر ملکی سیاحوں کے بھی مملکت آنے پر عارضی پابندی عائد ہو گئی تھی۔ تقریباً ڈیڑھ سال کے بعد وزارت سیاحت کی جانب […]