سیاحوں پر جو گزری سو گزری، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92 Posted on January 10, 2022 by Tuba Zafar مری میں سیاحوں کے ساتھ جو حادثہ پیش آیا، غیر متوقع نہ تھا۔ کئی دنوں سے سرکاری ادارے سوشل اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مسلسل خبردار کرتے رہے کہ ان دنوں مری کا سفر نہ کریں۔ موسم خراب ہے اور کوئی بڑا طوفان منڈلا رہا […]