سیاحتی مقام ناران میں برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،2 فٹ برف پڑچکی سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئیں Posted on November 15, 2020 by Tuba Zafar ناران (این این آئی)سیاحتی مقام ناران میں برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،اب تک 2 فٹ برف پڑچکی ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی محمد آصف کے مطابق برف باری کے باعث سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ […]