سکھر سول اسپتال انتظامیہ کی بے حسی، انڈورایمرجنسی کا مرکزی گیٹ بند کرادیا، معمر مریض دروازےپر ہی دم توڑ گیا Posted on November 1, 2021 by Tuba Zafar سکھر( آئی این پی )سکھر سول اسپتال انتظامیہ کی بے حسی سکھر، انڈورایمرجنسی کا مرکزی گیٹ بند کرادیا ،لواحقین کی دروازہ کھولنے کیلئے چیخ و پکار ، معمر مریض دروازہ پر ہی دم توڑ گیا ، ورثاء کا احتجاج ، نعریبازی ، بالا حکام سے […]