سکھر بیراج سے منسلک تمام نہروں میں 6 تا 20 جنوری تک پانی بند رہے گا Posted on December 16, 2021 by Tuba Zafar سکھر(آئی این پی) سکھر بیراج سے منسلک تمام نہروں میں 6 جنوری تا 20 جنوری 2022 تک پانی بند رہے گا۔ اعلامیہ تفصیلات کے مطابق چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سکھر بیراج سے منسلک تمام […]