’’سکولز بند کرنے اور سردی کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز ‘‘بین الصوبائی وزراء کانفرنس ، وفاقی وزیر تعلیم کابڑا اعلان Posted on November 16, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ بچوں اور اساتذہ کی جان سب سے زیادہ عزیز ہے البتہ ابھی اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر تعلیم […]