وفاقی حکومت نے ملک بھر میں چھ ہزار کلومیٹر نئی سڑکوں کا جال بچھانے کا اعلان کر دیا Posted on January 5, 2021 by admin اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چھ ہزار ایک سو سینتالیس کلو میٹر کی نئی سڑکوں کا اضافہ کر رہے ہیں ،پہلے چھبیس ماہ میں گزشتہ حکومتوں سے چار ہزار کلو میٹر اضافی سڑکیں شروع کیں […]