قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ سے متعلق قرارداد ، سپیکر اور شاہد خاقان کے درمیان شدید تلخ کلامی Posted on April 21, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ کے تحفظ اور کالعدم مذہبی تنظیم کے مطالبہ پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے یا نہ کرنے کے معاملہ پر بحث کے لئے قرارداد پیش کردی گئی، قرارد پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد علی […]