سپورٹس بورڈ میں وزرات کے بھرتی کئے گئے ملامین کی تعیناتیاں غیر قانونی قرار ، گریڈ ایک سے 19ک کے کتنے افسر و اہلکار فارغ ہو گئے؟ Posted on September 12, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے بھرتی کئے گئے ملامین کی سپورٹس بورڈ میں تعیناتیاں غیر قانونی قرار دے دیں ۔ ہفتہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری […]