ڈسکہ الیکشن، پی ٹی آئی کے امیدوار نے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 75 ڈسکہ  ضمنی انتخاب بارے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف  دائر اپیل  جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے سے متعلق  سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی […]

خفیہ بیلٹ دائمی نہیں ہے، حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنے مؤقف کے حق میں قرار دے دیا

پشاور (پی این آئی)اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومتی مؤقف کو تقویت ملی ہےپشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ فیصلے میں ووٹ دائمی نہ ہونا اور ٹیکنالوجی […]

سپریم کورٹ نے یونیورسٹی کے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے یو ای ٹی پشاور کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے […]

سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ زمین مالک کو واپس کردی، چار پیسوں کیلئے اپنے والد کو ڈپریشن کا مریض کہہ رہے ہو، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ 12 کنال زمین کے کاغذات مالک کو واپس کر دیے۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈیم فنڈ میں 12 کنال اراضی عطیہ کرنے سے […]

سینیٹ الیکشن، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ الیکشن، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن میں کھلبلی مچ گئی، پاکستان کی سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام اراکین کو کل منگل کے روز ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے […]

احتساب عدالتوں کے قیام میں کیا پیش رفت ہے؟ سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو سپریم کورٹ نے کہا کہ سیکرٹری قانون بھی رپورٹ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔سپریم کورٹ نے رپورٹ جعلی بینک اکانٹس کیس کے […]

جے یو آئی ف نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (ف)نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پیر کو جمعیت علما اسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کامران مرتضی اور جہانگیر جدون ایڈووکیٹ کی وساطت […]

سپریم کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین موسی خان کی درخواست ضمانت پرنیب سے جواب مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کیمبینہ فرنٹ مین موسی خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ، […]

اسٹیل مل کے 4544 جبری برطرف ملازمین کا چیف ایگزیکٹو کے گھر کے باہر 24 دن سے دھرنا جاری، سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہو گی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹیل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل سے 4544 ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف اسٹیل مل ملازمین پچھلے24 دن سے سی ای او ہائوس کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔مگر کچھ […]

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب، سندھ، بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے، بلدیاتی انتخابات نہ کرا کر سپریم کورٹ […]

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، چیف الیکشن کمشنر کو فوری طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات نہ کرا کے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ سپریم کورٹ نے18 نومبر2020 […]

close