سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لے لیا، صدر آزاد کشمیر نے حلف لیا Posted on March 10, 2022 by Tuba Zafar مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس خواجہ محمد نسیم سے آج یہاں ایوان صدر مظفرآباد میں قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف لے لیا۔ اس […]