سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا Posted on June 9, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی جس کے بعد عدالت نے انہیں تین دن میں احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دیا۔ سماعت کے دوران […]