سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 3ملزمان کو 18 سال بعد بری کردیا Posted on September 20, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 3ملزمان کو 18 سال بعد بری کردیا ، ہائیکورٹ نے 3ملزمان وہاب، ظہیر اور وارث کی عمر قید برقرار رکھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں غوا برائے تاوان کے 3ملزمان کی […]