سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے ممبر سروس ٹربیونل منظور حسین راجہ کو عہدے سے ہٹا دیا Posted on December 2, 2021 by Tuba Zafar مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ممبر سروس ٹربیونل منظور حسین راجہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ حکومت کو فوری طور پرچیئرمین اور ممبرز سروس ٹربیونل تعیناتی کے لیے تحریک کرنے کا حکم۔چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ […]