افسران و ملازمین نماز کی تلقین کریں، خود بھی عمل یقینی بنائیں، چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ Posted on April 2, 2020 by admin میرپور(طارق مجید کھوکھر)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں چیف جسٹس آزاد و جموں کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ کے تمام آ فیسران اور ملازمین سے خطاب کیا۔ جسٹس غلام مصطفیٰ مغل […]