سٹی ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ پر 15 منچلوں کو گرفتار کرلیا Posted on February 14, 2022 by Tuba Zafar پشاور( آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ون ویلنگ کرنے پر 15 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکلوں کو ٹرمینل میں بند کردیا۔ اس سلسلے میں چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے افسران […]