سٹیج اداکارائوں کی نازیبا لیک ویڈیوز کا معاملہ، قصوروار کس کو قرار دیدیا گیا؟ متاثرہ اداکارہ زاراخان اور مہک نور میدان میں آگئیں Posted on December 10, 2021 by admin لاہور(پی این آئی)تھیٹر ویڈیو سکینڈل کی متاثرہ اداکارہ زار اخان اور مہک نور کا کہنا ہے کہ ان کی ویڈیوز تھیٹر کے ڈریسنگ روم سےبنائی گئیں اور اداکارہ خوشبو نے ان کی ویڈیوز بنوا کرگھٹیا حرکت کی۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ زارا خان […]