سوویت یونین کے زوال کے بعد اپنی گزر بسر کیلئے ٹیکسی بھی چلانا پڑی ،روسی صدر کے اہم انکشافات Posted on December 13, 2021 by admin ماسکو (پی این آئی )روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سوویت یونین کے زوال کے بعد اپنی گزر بسر کے لیے ٹیکسی چلائی تھی۔اے ایف پی کے مطابق سوویت یونین کا خاتمہ دراصل ’تاریخی روس‘ کا خاتمہ تھا۔سوویت یونین کی […]