سونے کی قیمت کم ہوگئی, کتنی ؟ جانئے Posted on August 1, 2025 by Hafsa Yasmeen بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہونے سے 3ہزار 302ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔ مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل […]