سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی Posted on October 29, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ساڑھے تین ہزار سے زائد کی کمی ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20ہزار 650روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قدر 3043روپے کم […]