سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا Posted on June 12, 2025 by Hafsa Yasmeen سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ کردیا گیا آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے […]