پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونا چاندی دونوں کی قیمت گرنے لگی، قیمت فی تولہ کتنی ہو گئی؟ جانیئے Posted on August 20, 2020 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونا چاندی دونوں کی قیمت گرنے لگی، قیمت فی تولہ کتنی ہو گئی؟ جانیئے۔عالمی ومقامی مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 50 ڈالر گھٹ […]