الٹا چکر چل گیا، سونا نیچے نیچے، ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، وجہ کیا بنی؟ Posted on November 18, 2020 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)الٹا چکر چل گیا، سونا نیچے نیچے، ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، وجہ کیا بنی؟، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں […]