سونا سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد  3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔ […]

close