پاکستان کی تاریخ میں کبھی سول و عسکری قیادت کے اتنے اچھے تعلقات نہیں رہے جتنے آج ہیں، اس کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے Posted on October 14, 2021 by admin اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملہ پر سول و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں، پاکستان کی تاریخ میں کبھی سول و عسکری قیادت کے اتنے […]