اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو کم از کم 4 گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچنے […]
کراچی(آئی این پی ) نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرکے افغانستان کی ایئرلائنز آریانااور کام ائیر کیلئے شیڈول پروازوں کی اجازت طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بھارت پر عائد سفری پابندی اٹھا لی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت سمیت 11 ممالک کو کیٹیگری سی سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا خدشات کے باعث عائد کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ پھر تشویشناک اضافہ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کرنے کیلئے مسافروں پر نئی پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے سر اٹھا لیا […]
کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ایئرپورٹس کی حفاظت کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری کردی۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹس میں داخلے پر ٹھیکداروں اور عملے کے شناختی کارڈ کی تصدیق کی جائے، غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی خصوصا ایئرپورٹ […]
اسلام آباد( آن لائن ) کابل اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کا آغاز،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئرلائن آریانہ کوپاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئر لائن آریانہ کو پاکستان کیلئے […]
راولپنڈی(این این آئی)کورونا وباء کی دوسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا،بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس کے حوالے سے تین کیٹگری میں تقسیم کردیا گیا ،جاپان ، فن لینڈ ملاوی اور نیمبیا کو […]
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے2 ڈائریکٹر جنرل (ڈی جیز) تعینات کرنیکی منظوری دے دی […]
کراچی (پی این آئی)فضائی سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی آپریشن کے دوران مزید احتیاطی تدابیر کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں ۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق لاک […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئےسول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرونِ ملکپروازوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے اندرون و […]
کراچی(پی این آئی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس کے سلسلے میں بیرون ملک سے […]