سولر پینلز لگوانے والوں کیلئے اہم خبر Posted on June 4, 2025 by Hafsa Yasmeen سولر پینلز لگوانے والے ہوشیار ہوجائیں ! تنصیب کے لیے نئی پالیسی لاگو کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے بھر میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی […]